کمپیوٹر کیا ہے؟
کمپیوٹر ایک الیکٹرونک ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو کو دی گئی ہدایات کے مطابق ق پراسس کرنے کے لیے استعمال کی جاتی لفظ کمپیوٹر دو لاطینی الفاظ سے مل کر بنا ہے۔
کمپیوٹ کا مطلب ہوتا ہے جمع نفی ضرب تقسیم کرنا۔
کمپیوٹئیر کا مطلب ہوتا ہے دو چیزوں کا کا موازنہ کرنا۔
ہم کمپیوٹر کی تعریف ان الفاظ میں بھی کر سکتے ہیں ہیں کمپیوٹر ایک الیکٹرانک ڈیوائس ہے جو کہ دی گئی ہدایات کے مطابق ڈیٹا کو پروسیس کرتی ہے اور ڈیٹا سے مفید نتائج اخذ کرکے ان کو بطور آوٹ پٹ کمپیوٹر پر ظاہر کرتی ہے
No comments:
Post a Comment